ذو راسین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (علم تشریح) دوسروں والا پٹھا، وہ پٹھا جو کہنی کو خمیدہ کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (علم تشریح) دوسروں والا پٹھا، وہ پٹھا جو کہنی کو خمیدہ کرتا ہے۔